اگر لوگ تم سے متاثر ہورہے ہیں تو تکبر نہ کرو، شکر ادا کرو اپنے رب کا جس نے تمہارے عیب چھپاکر تمہیں لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے #IfrahSalman